سونے کی قیمت میں مزیداضافہ، خریداروں کو بڑا جھٹکا لگ گیا

Dec 15, 2023 | 14:35:PM
سونے کی قیمت میں مزیداضافہ، خریداروں کو بڑا جھٹکا لگ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سونے کی قیمت میں دوسرے روز مزید اضافہ، فی تولہ قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے پر پہنچ گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 87 ہزار414 روپے کا ہو گیا جبکہ فی تولہ چاندی 20 روپے اضافے سے 2670 روپے کی ہوگئی۔

دوسری جانب  عالمی مارکیٹ میں سونا کی 3 ڈالر مہنگا ہو کر  2035 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں:موبائل فونز پر کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کا اعلان