لاہور میں چینی کی سپلائی ،صورتحال مزید ابتر ہوگئی

Aug 15, 2025 | 11:48:AM
لاہور میں چینی کی سپلائی ،صورتحال مزید ابتر ہوگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( شہزاد خان ابدالی)لاہور میں چینی کی سپلائی کی صورتحال پھر ابتر ہوگئی ۔
لاہور میں چینی کریانہ فروش تو دور ہول سیلرز کے پاس بھی چینی موجود نہیں، کریانہ فروش ہول سیلرز کے پاس چینی کیلئے چکر لگانے لگے۔

یہ بھی پڑھیں:پولیو آگاہی بڑھانے کے لیے سٹریٹجک شراکت داری کا اعلان
عوام کریانہ فروشوں کی دکانوں پر چکر لگانے پر مجبورہیں، صدر کریانہ مرچنٹس لاہور حافظ محمد عارف کاکہناہے کہ آج شام کو سپلائی متوقع ہے،چھٹیوں کی وجہ سے چینی کی سپلائی نہیں آسکی۔