دوسرا ٹی 20 ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کوجیت کیلئے 193رنز کا ہدف دے دیا

Apr 15, 2023 | 20:41:PM
دوسرا ٹی 20 ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کوجیت کیلئے 193رنز کا ہدف دے دیا
کیپشن: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹاس ہو رہا ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لاہور میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 193رنز کا ہدف دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق ٹاس جیت کر پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے چار وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنائے ،کپتان بابر اعظم نے 58 گیندوں پر 101 رنز بنائے ،محمد رضوان 50 اور افتخار احمد رنز33 بناکر نمایاں رہے ۔
نیوزی لینڈ کے میٹ ہنری نے دو رویندرا اور نیشم نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تجاویز حکومت کو ارسال