پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تجاویز حکومت کو ارسال

Apr 15, 2023 | 20:26:PM
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تجاویز حکومت کو ارسال
کیپشن: پٹرول پمپ (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تجاویز حکومت کو بھجوادیں۔
ذرائع کے مطابق اوگرا نے ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے اور پٹرول کی قیمت میں 5 روپے تک اضافے کی تجویز دی ہے جبکہ دوسری تجویز میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا کہا گیا ہے۔
وزیر خزانہ اوگرا کی سفارشات پر وزیراعظم سے مشاورت کریں گے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا، آئندہ 15 دن کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: روزہ داروں کی دعائیں کام کر گئیں،گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی