علی امین گنڈا پور کی چیئرمین سینیٹ کے والد کی وفات پر تعزیت

Sep 14, 2025 | 20:36:PM
علی امین گنڈا پور کی چیئرمین سینیٹ کے والد کی وفات پر تعزیت
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)وزیراعلیٰ خیبر پخونخوا علی امین گنڈاپور کی سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی رہائش گاہ آمد ، والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔

وزیراعلیٰ خیبر پخونخوا علی امین گنڈاپور نے صادق سنجرانی سے ان کے والد کے انتقال  پر تعزیت کی۔ 

علی امین گنڈاپور نے  مرحوم کے بلند درجات کیلئے فاتح خوانی کی جبکہ اس موقع پر بیرسٹر محمد علی سیف، سینیٹر دلاور خان، سینیٹر محمد عبدالقادر، سینیٹر احمد خان سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں :قومی سپنر ابرار احمد ایشیا کپ کے بعد دلہن گھر لائیں گے