بھارت کیخلاف میچ میں صاحبزادہ فرحان کو اہم اعزاز حاصل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والےمیچ میں پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان نے اہم اعزاز حاصل کرلیا۔
پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان نے بھارتی بولر جسپریت بمرا کو چھکا مارنے کا اعزاز حاصل کیا۔
صاحبزاد فرحان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میں جسپریت بمرا کو چھکا مارنے والے پہلے پاکستانی بیٹر ہیں، اس دوران جسپریت بمرا نے 400 گیندیں کرائیں لیکن یہ اعزاز صاحبزادہ فرحان کو ملا۔
یہ بھی پڑھیں:16سے 19ستمبر تک ملک بھر میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارشیں