محمد اقبال کو چیئرمین ایف بی آر کا اضافی چارج تفویض
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کی بیرون ملک رخصت کے دوران گریڈ 22 کے محمد اقبال کو چیئرمین ایف بی آر کا اضافی چارج تفویض کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق محمد اقبال چیئرمین ایف بی آر کی بیرون ملک رخصت پر اضافی چارج سنبھالیں گے ،چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال 20 سے 25 اکتوبر تک بیرون ملک رخصت پر ہوں گے ،ان لینڈ ریونیو سروس گریڈ 22 کے محمد اقبال ایف بی آر میں ممبر ایڈمن و ایچ آر تعینات ہیں۔ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
یہ بھی پڑھیں:طلاق پر جشن ۔۔ماں بیٹے کی حیران کن ویڈیو وائرل