میر علی میں شہید ہونے والے فوجیوں کی نماز جنازہ ادا

Nov 14, 2023 | 13:59:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد منصور )12 اور 13 نومبر کی درمیانی شب میر علی میں دہشت گردوں سے جھڑپ کے دوران شہید ہونے والے سپاہی محمد سہیل شہیداور سپاہی عبداللہ شہید کی نماز جنازہ بنوں میں ادا ۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مادر وطن کے دونوں سپوتوں کو ان کے آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا،نماز جنازہ میں اعلی فوجی حکام، شہداء کے لواحقین اور مقامی آبادی نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، سیکیورٹی فورسز ہر قیمت پر  دہشت گردی کے  خاتمے کیلئے پر عزم ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :میگا پراجیکٹس کے روکے گئے 5 ارب 47 کروڑ کے فنڈز جاری