ڈالر  کہاں تک جا پہنچا،اوپن مارکیٹ سے بڑی خبر آ گئی

Nov 14, 2022 | 18:18:PM
ڈالر  کہاں تک جا پہنچا،اوپن مارکیٹ سے بڑی خبر آ گئی
کیپشن: ڈالر 
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اوپن مارکیٹ میں کرنسی ریٹ ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 227 روپے 75 پیسے پر برقرار رہا۔

اوپن مارکیٹ میں یورو 242 روپے پر برقرار،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 50 پیسے اضافے سے 275.50 روپے کا ہوگیا،امارتی درہم 20 پیسے کمی سے 64.80 روپے کا ہوگیا،سعودی ریال 20 پیسے کمی سے 62.80 روپے کا ہوگیا۔