افسوسناک خبر۔۔طیارہ گر کر تباہ ۔۔معصوم بچی کیسے زندہ بچ گئی

Nov 14, 2021 | 14:39:PM
چھوٹا طیارہ گر کرتباہ
کیپشن: طیارہ گر کر تباہ ۔۔4افراد ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) امریکی ریاست مشی گن میں چھوٹا طیارہ گر کرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ حادثے میں ایک 11 سالہ لڑکی معجزانہ طور پر زندہ بچ گئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق واقعہ مشی گن کے بیور آئی لینڈ میں پیش آیا۔ٹوئن انجن طیارہ چارلی ووئکس کی فضا سے گزر رہا تھا، حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، تحقیقات جاری ابھی تک جاری ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:شلپا شیٹھی اور ان کا شوہر نئی مصیبت میں پھنس گئے