صحرائے تھر سے گونجنے والی ایک اوردلکش آوازخاموش ہوگئی

Mar 14, 2026 | 12:44:PM
صحرائے تھر سے گونجنے والی ایک اوردلکش آوازخاموش ہوگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)صحرائے تھر سے گونجنے والی ایک اوردلکش آوازمائی فاطمہ خاموش ہوگئی۔
مائی فاطمہ کاشمار تھرپارکر کی معروف لوک فنکاراؤں میں ہوتاتھا۔
اہلخانہ کے مطابق مائی فاطمہ جگر اورگردوں کی بیماری میں مبتلا تھیں اورانہوں نے اپنی زندگی کی 71 بہاریں دیکھی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ حاجرہ یامین نے اپنی فٹنس کے رازسے پردہ ہٹادیا
 مائی فاطمہ نے سندھی، مارواڑی اور سرائیکی زبانوں میں اپنا فن پیش کیا جو عوام میں مقبول ہے،انہوں نے تھر کی ثقافت اور لوک گیتوں کواپنے گیتوں کے ذریعے اجاگرکیا۔