افسوسناک خبر؛  سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی گاڑی حادثے کا شکار

Jul 14, 2022 | 19:00:PM
پاکستان تحریک انصاف، رہنما، سابق ڈپٹی سپیکر، قومی اسمبلی، قاسم سوری، گاڑی حادثے کا شکار،
کیپشن: قاسم سوری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق میانوالی میں سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی گاڑی سامنے سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گئی،سابق ڈپٹی سپیکر کو گاڑی کے شیشے توڑ کر نکالا گیا۔تاہم قاسم سوری حادثے میں محفوظ رہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کا پیٹرولیم قیمتوں میں کمی پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ