شب معراج پرلاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام تھیٹرز بند رہیں گے
کیپشن: تھیٹر ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زین مدنی)شب معراج کے موقع پر شہر لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام تھیٹرز بند رہیں گے۔
کسی بھی تھیٹر ہال میں ڈراموں کی نمائش نہیں ہوگی۔ سولہ جنوری کو تھیٹر بند رکھنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔احکامات پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے جاری کئے۔
یہ بھی پڑھیں:بگ بیش لیگ: بیٹنگ کے دوران واپس بلائے جانے پر محمد رضوان کا موقف سامنے آگیا