ڈیجیٹل ایپ کی بندش،لاہور سمیت پنجاب بھر میں آن لائن چالان سروسز تعطل کا شکار

Aug 18, 2026 | 18:23:PM
ڈیجیٹل ایپ کی بندش،لاہور سمیت پنجاب بھر میں آن لائن چالان سروسز تعطل کا شکار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ڈیجیتل ایپ میں تکنیکی خرابی کے باعث لاہور سمیت پنجاب بھر میں آن لائن چالان سسٹم کی سروسز تعطل کا شکار ہیں۔

آن لائن سروسز میں تعطل کے باعث ٹریفک وارڈنز کو چالان کرنے میں دشواری کا سامنا ہے ، لاہور سمیت پنجاب بھر میں سروسز تعطل کا شکار ہیں ۔

ڈیجیٹل ون ایپ کو ٹریفک وارڈن کی جانب سے چالان کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جس میں تکینیکی خرابی کے باعث لاہور سمیت پنجاب بھرمیں ٹریفک چالان نہیں ہو پا رہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں :پاکستان میں فرانسیسی سفیر کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے  الوداعی ملاقات