کورونا پابندیاں۔۔۔سکولوں کے حوالے سے اہم خبر

Jan 14, 2022 | 22:22:PM
کورونا وبا کے پھیلائو، سکولوں، بچوں، ویکسی نیشن کا فیصلہ،
کیپشن: کمرہ جماعت، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی میں کورونا وبا کے پھیلاﺅ کے باعث سکولوں میں 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کی ویکسی نیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ تعاون نہ کرنے والے سکولوں کو بند کردیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورونا کا پھیلا ﺅپر کمشنر کراچی کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا، ترجمان کمشنر کے مطابق شادی ہالز میں کورونا ایس او پیز مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا، کمشنر کراچی نے کہاکہ شادی ہالز میں ہزار سے زائد مہمانوں کے داخلے کی اجازت نہ دی جائے،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بازار، ہوٹلوں شاپنگ مالز میں ماسک کی پابندی پر عمل کرایا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں: اللہ خیر کرے۔۔رات کے وقت زلزلے نے ہلاکر رکھ دیا