تھر کا روایتی میلہ شروع 

Jan 14, 2022 | 08:58:AM
تھر کا روایتی میلہ آج سے شروع
کیپشن: تھر میلی شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) تھر کا روایتی ڈیزرٹ فیسٹیول آج سے مٹھی میں شروع ہورہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق روایتی ڈیزرٹ فیسٹیول میں جیپ ریلی کے ساتھ گھڑ دوڑ، اونٹوں کی دوڑ اور ملاکھڑا کے مقابلے منعقد کئے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:پرویز خٹک قدم بڑھاﺅ۔۔ ہم تمھارے ساتھ ہیں۔۔اپوزیشن کے عمران خان کے سامنے وزیر دفاع کے حق میں نعرے

 واضح رہے کہ تھر ریلی تقریباً 10 سال بعد منعقد کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بابراعظم کی ایسی ویڈیو سامنے آگئی۔۔۔ دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے