اسلحہ مت لہرائیں، ایم کیو ایم پاکستان نے اپنے کارکنوں کو خبر دار کر دیا 

Feb 14, 2024 | 12:50:PM
اسلحہ مت لہرائیں، ایم کیو ایم پاکستان نے اپنے کارکنوں کو خبر دار کر دیا 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شعیب مختار) ایم کیو ایم پاکستان نے اپنے کارکنان کو خبر دار کرتے ہوئے اسلحے کے استعمال سے متعلق پابندی عائد کر دی۔

رابطہ کمیٹی کی جانب سے سرکلر جاری کر دیا گیا۔

جاری کردہ سرکلر کے مطابق ایم کیو ایم ایک پر امن جماعت ہے۔ کسی بھی قسم کے اسلحے کا استعمال یا نمائش کرنے پر پابندی ہے۔

مزید پڑھیں:  امریکا: تیز رفتار گاڑی بے قابو ہوکر ہسپتال میں جاگھسی،1شخص ہلاک، 5 زخمی 

اُس میں مزید کہنا ہے کہ جو بھی کارکن اسلحے کی نمائش یا ہوائی فائرنگ میں ملوث پایا گیا اس کی تنظیم سے بنیادی رکنیت خارج کر دی جائے گی۔