سموگ سے متعلق کاروباری مراکز ،سکولوں کی بندش کا عدالتی نوٹیفکیشن جاری 

Dec 14, 2022 | 23:50:PM
لاہور ہائیکورٹ، سموگ، کاروباری مراکز، سکولوں کی بندش، نوٹیفکیشن،
کیپشن: لاہور ہائیکورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے سموگ سے متعلق کاروباری مراکزاورسکولوں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں تمام سکول جمعہ ،ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گے،15 جنوری تک تمام پرائیویٹ دفاتر بھی جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گے ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سٹاف کوورک فراہم ہوم دیا جا سکتا ہے، میڈیکل سروسز، کوریئر،موبائل فون دفاتر، کال سنٹرز، فوڈچین، پھل سبزیوں کے مراکز کو استثنیٰ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سابق کرکٹر ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے، رمیز راجہ کااظہار افسوس