بھا رتی اداکا رہ کی نا منا سب ویڈیو ۔۔ سو شل میڈیا پر بھو نچا ل

Aug 14, 2021 | 20:33:PM
بھا رتی اداکا رہ کی نا منا سب ویڈیو ۔۔ سو شل میڈیا پر بھو نچا ل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی معروف   اداکارہ تریشا کر مدھو کی شرمناک ویڈیو لیک ہو کر منظرعام پر آ گئی۔

تفصیلات کے مطابق بھا رتی نجی ٹی وی نے اپنی رپو رٹ میں کہا ہے کہ اس ویڈیو میں بھوجپوری فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ تریشا کر مدھو  اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں ہوتی ہیں۔ یہ ویڈیو تیزی سے انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی اور لوگوں کی طرف سے تریشاکر مدھو کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اس کے ردعمل میں خود اداکارہ کی طرف سے بھی سوشل میڈیا پر ایک بیان سامنے آیا۔

 تریشاکرمدھو کا نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ ”خدا سب دیکھتا ہے۔ مجھے گرانے کے لیے میری پرائیویٹ ویڈیو وائرل کر دی۔ اتنے گھٹیا کچھ لوگ بھی ہوتے ہیں، میں نہیں جانتی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:بے با ک ادا کا رہ رادھیکا نے ٹو یٹر پر متنازعہ تصاویر شیئر کر دیں