بے با ک ادا کا رہ رادھیکا نے ٹو یٹر پر متنازعہ تصاویر شیئر کر دیں

Aug 14, 2021 | 18:25:PM
 بے با ک ادا کا رہ رادھیکا نے ٹو یٹر پر متنازعہ تصاویر شیئر کر دیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بالی وڈ کی سب سے بو لڈ اداکارہ  کہلانے والی  رادھیکا آپٹے کی فلم  کی  متنا زعہ  تصاویرایک بار پھر وائرل ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق رادھیکا بولڈ مناظر کرنے سے نہیں کتراتی اور وہ اس کا اظہار کئی بار کرچکی ہیں۔اب وہ بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کی فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتاری کے بعد زیربحث آگئی ہیں ان  کا شمار بالی وڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور وہ اپنی بے باک اداکاری کے باعث  مشہور ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:نا زیہ حسن کی مو ت سے متعلق سکا ٹ لینڈ یا رڈ کا جواب بھی سامنےآگیا

اداکارہ رادھیکا آپٹے کی 2015 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘پارچڈ’ کے فلمائے گئے  متنا زعہ مناظر کی تصاویر ایک بار پھر وائرل ہوگئیں اور اس کے ساتھ ہی ان پر سوشل میڈیا صارفین نے فلموں کے ذریعے فحاشی پھیلانے کا الزام عائد کیا۔ٹوئٹر پر رادھیکا آپٹے بائیکاٹ کا بھی ہیش ٹیگ ٹرینڈ کرنے لگا ہے اور اس ٹرینڈ میں ہزاروں ٹوئٹس کی گئی ہیں۔

یا د  رہے کہ رادھیکا آپٹے کی یہ فلم 2015 میں ریلیز ہوئی تھی جس کی ہدایتکاری لینا یادیو نے دی  جبکہ فلم معروف با لی وڈ ادا کا ر اجے دیوگن نے پروڈیوس کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:دلیپ کمار نے نازیہ حسن اور زو ہیب حسن کیلئے کیا کہا تھا؟