گورنر سندھ نہال ہاشمی نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات

Apr 14, 2026 | 22:14:PM
گورنر سندھ نہال ہاشمی نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)گورنر سندھ نہال ہاشمی نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس کے دوران نائب وزیراعظم نے گورنر سندھ کو مبارکباد دیتے ہوئے کامیاب مدتِ کار کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ملاقات کے دوران گورننس، معاشی ترقی اور عوامی فلاح کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، وفاقی حکومت نے صوبوں میں ترقی و پیشرفت کے لیے مکمل تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں :پاکستان نےایران امریکا مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی میزبانی کی پیشکش کردی