رمضان المبار ک کیلئے عا طف اسلم کا سلام عاجزانہ سو شل میڈیا پر چھا گیا

Apr 14, 2021 | 23:16:PM
رمضان المبار ک کیلئے عا طف اسلم کا سلام عاجزانہ سو شل میڈیا پر چھا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)دنیا بھر میں اپنی منفرد آوازسے مقبولیت حا صل کرنے والےپاکستانی معروف گلوکار عاطف اسلم اس مبارک ماہ رمضان سلام عاجزانہ ریلیز کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر عاطف نے اپنی نئی پیشکش سلام عاجزانہ سے متعلق مختلف تصاویر شیئر کیں اور مداحوں کو جلد ریلیز کی خوش خبری سنائی۔تصاویر میں عاطف اسلم کو دیگر کاسٹ کے ہمراہ سلام پیش کرتے اور دعا کے لیے ہاتھ اٹھاتے دیکھا جاسکتا ہے، عاطف نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ سلام عاجزانہ جلد ریلیز کیا جائے گا۔
انہوںنے اپنی پوسٹ میں رمضان کریم کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔ پوسٹ کو کچھ ہی گھنٹوں میں4 لاکھ سے زائد مرتبہ پسند کیا جاچکا ہے۔اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:با بر اعظم کا نیا ورلڈ ریکا ر ڈ۔۔پا کستان نے جنو بی افریقا کیخلاف تیسرا ٹی ٹو نٹی جیت لیا