وزیراعظم کے بروقت اور عوام دوست فیصلے پر شکر گزار ہوں،اویس لغاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی)وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری کاسیلاب متاثرہ علاقوں کے بجلی بل معاف کرنے پر بیان سامنے آ گیا۔
اویس لغاری نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بروقت اور عوام دوست فیصلے پر شکر گزار ہوں ۔ سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی بل معاف کر دیئے گئے ۔جمع شدہ رقوم واپس ہوں گی۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ پاور ڈویژن اس پر فوری عملدرآمد یقینی بنائے گا ۔
یہ بھی پڑھیں:مجھے عدنان کی شہادت کاپہلے ہی علم ہو چکا تھا،والدہ میجر عدنان شہید کی گفتگو