سپریم کورٹ فل کورٹ اجلاس میں کونسے امور پر بات ہوگی، ایجنڈا سامنے آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(امانت گشکوری)سپریم کورٹ آف پاکستان کے 14 نومبر کو ہونیوالے فل کورٹ اجلاس کا ایجنڈا سامنے آگیا ۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ فل کورٹ اجلاس کا ایجنڈا سامنے آگیا ہے ،جس میں بتایا گیا ہےکہ سپریم کورٹ رولز 2025 میں ترامیم پر بات ہوگی، ایجنڈا کے مطابق فل کورٹ اجلاس میں سینئر وکلا کے اسٹیٹس سے متعلق امور بھی زیر بحث آئیں گے۔
سپریم کورٹ کے فل کورٹ کا اجلاس 14 نومبر 2025 کو دوپہر 2 بجے منعقد ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:اگر میں وہ کروں جو یہ چاہتے ہیں تو اسکا اتنا ڈیمیج ہوگا سوچ بھی نہیں سکتے، سہیل آفریدی کا انتباہ