بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کے حوالے
کیپشن: بانی پی ٹی آئی ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کیلئے فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی۔
پاکستان تحریک انصاف کے مطابق جمعرات کو بانی سے ملاقات کیلئے فہرست کوآرڈینیٹر ٹو سیکرٹری جنرل آفس اویس یونس چودھری ایڈووکیٹ نے جیل حکام کے حوالے کی۔
فہرست میں اراکین اسمبلی سید رضا گیلانی، طاہر اقبال، میاں فیاض حسین کا نام شامل ہے، ایم پی اے قاضی احمد اکبر، مہوش جنجوعہ اور عبد الحکیم زرین کا نام بھی فہرست کا حصہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں:نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی ، وزیراعظم شہبازشریف نے بڑی خوشخبری سنا دی