حیدرآباد:قاسم آباد کے فلیٹ سے گولی لگی لاش برآمد
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )حیدرآباد کے علاقے تھانہ قاسم آباد کی حدود میں فلیٹ سے گولی لگی لاش برآمد کر لی گئی، لاش کی شناخت پی پی شہید بھٹو کے مقامی رہنما کاشف باغی کے طور پر ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق لاش کاشف کے دوست کے فلیٹ سے ملی ہے جس میں باہر سے تالا لگا ہوا تھا، بظاہر معاملہ ذاتی دشمنی کا لگتا ہے، مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :آپریشن غضب للحق ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے