دبئی ائیرپورٹ پر لاوراث سوٹ کیس سے زندہ چھپکلیاں، بچھو، سانپ اور مینڈک برآمد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )دبئی ائیرپورٹ پر ایک لاوارث سوٹ کیس سے ایسی چیزیں برآمد ہوئیں کہ دیکھنے والے خوفزدہ ہوگئے۔
حکام کے مطابق دبئی ائیرپورٹ پر لاوراث سوٹ کیس سے زندہ چھپکلیاں، بچھو، سانپ اور مینڈک برآمد ہوئے۔
حکام نے بتایا کہ سوٹ کیس سے 129 چھپکلیاں، 36 بچھو، 8 سانپ اور 50 مینڈک برآمد ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں:روسی تیل پرمکمل پابندی عائد!
حکام نے کہا کہ جانوروں کی مناسب دیکھ بھال کیلئے متعلقہ اداروں سے رابطے کیا گیا ہے۔