بارش اورآندھی سے ہونےوالے نقصانات کی تفصیلات جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عمران اسلم) گزشتہ شب ہونے والی بارش اورآندھی سے ہونےوالے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی گئی۔
فیصل آبادمیں گزشتہ شب ہونے والی بارش اورآندھی سے اہم شاہراؤں پر 33کے قریب درخت ٹوٹے،تیز آندھی کے نتیجے میں 20کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: آج پھربادل برسیں گے؛محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
سمندری روڈ ،کینال روڈاور ستیانہ روڈ سمیت دیگر روڈز پر درخت گرے،فیصل آباد میں 7رہائشی عمارتوں کی چھتیں گرنے کے واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔