وزیراعظم شہبازشریف کی ایران امریکا معاہدہ جلد ہونےکی تصدیق

Jun 13, 2026 | 09:05:AM
وزیراعظم شہبازشریف کی ایران امریکا معاہدہ جلد ہونےکی تصدیق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان کی سفارتی کوششیں رنگ لےآئیں،وزیراعظم شہبازشریف نے ایران، امریکا معاہدہ جلد ہونےکی تصدیق کردی۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ امن اب پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہے،معاہدےکامتفقہ اورحتمی متن تیارکرلیاگیاہے ،پاکستان فریقین سےمل کراگلےمراحل کو حتمی شکل دےرہاہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے مزیدکہاکہ کچھ لوگ امن معاہدے کو سبوتاژ کرنے کےلیے غلط معلومات پھیلارہےہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ایران کے ساتھ معاہدے پر ہفتے کے آخر یا پیر کو دستخط ہو سکتے ہیں: ٹرمپ
وزیراعظم نے امریکی اور ایرانی صدرکوبھی پیغام میں ٹیگ کیاہے۔