مولانا فضل الرحمان تین روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

Jun 13, 2025 | 17:55:PM
 مولانا فضل الرحمان تین روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان تین روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے ۔وہ مختلف سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں  کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان 14 جون کو کراچی میں سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کریں گے ۔مولانا فضل الرحمان 15 جون کو حیدرآباد میں دفاع وطن و اسرائیل مردہ باد کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔  مولانا فضل الرحمان جماعتی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے ۔مولانا فضل الرحمان مختلف سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں  کریں گے ۔
یہ بھی پڑھیں:جان ابراہم کےکتنے کاروبار  اور کتنی آمدن ، جانئے