ٹرمپ انتظامیہ کا گرین کارڈ پالیسی میں فوری تبدیلی کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)امریکہ میں ٹرمپ انتظامیہ نے گرین کارڈ پالیسی میں فوری تبدیلی کا اعلان کردیا۔
ٹرمپ انتظامیہ نےکہا ہےکہ گرین کارڈکی درخواستوں میں فوری تبدیلیاں کر رہے ہیں،سابقہ پالیسی سے صحت عامہ کوخطرہ لاحق ہوسکتاہے،نئی مستقل رہائش درخواست کے لئےتجدید شدہ طبی معائنے کے فارم کی شرط لاگو کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سنگاپور:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 10 فیصد تک اضافہ
درخواست دہندگان کوپہلےغیرمعینہ مدت تک فارم استعمال کرنے کی اجازت دی گئی تھی،اس تبدیلی کاسٹیٹس ایڈجسٹمنٹ درخواست دینےوالےتارکین وطن پراثرہوسکتاہے۔