پاکستانی نژاد آسٹریلوی بلےباز عثمان خواجہ نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

Jun 13, 2023 | 15:15:PM
پاکستانی نژاد آسٹریلوی بلےباز عثمان خواجہ نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستانی نژاد آسٹریلوی بلےباز عثمان خواجہ نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا، بارہ سال تک آسٹریلیا کی نمائندگی کرنے والے پہلے مسلمان کرکٹر بن گئے۔

اسلام آباد میں پیدا ہو کر کینگروز کے دیس کرکٹ میں اپنا نام بنانے والے عثمان خواجہ بارہ سال سے آسٹریلوی ٹیم کا حصہ ہیں، وہ اس اعزاز کے ساتھ پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی کرکٹ ٹیم پر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں عبرت ناک شکست کے بعد بڑا جرمانہ عائد

گرین بیگی کیپ کے ساتھ 61 ٹیسٹ میچز کھیلنے والے عثمان خواجہ نے تاریخ ساز ایشز سیریز میں انگلینڈ کے خلاف اِن ایکشن ہونے پر نظریں جما لی ہیں۔