ق لیگ کے مونس الٰہی وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مقرر

Jul 13, 2021 | 17:58:PM
 ق لیگ کے مونس الٰہی وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وفاقی کابینہ میں توسیع ، ق لیگ کے مونس الٰہی کو وفاقی وزیر کا قلمدان سونپ دیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ کے ق کے مونس الٰہی کو وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مقرر کردیا گیا، اس سے قبل وزیر آبی وسائل کا قلمدان فیصل ووڈا کے پاس تھا۔

واضح رہے کہ وفاقی وزیر فیصل ووڈا نےسینیٹ الیکشن کے لئے وزارت سے استعفیٰ دیا تھا۔

 یہ بھی پڑھیں:الیکشن کمپین میں رقم تقسیم کرنے کا معاملہ۔۔ علی امین گنڈا پور کے خلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم