ڈائریکٹر جنرل ڈیٹ مینجمنٹ آفس نےعہدے سے استعفی دے دیا 

Jan 13, 2026 | 17:59:PM
ڈائریکٹر جنرل ڈیٹ مینجمنٹ آفس نےعہدے سے استعفی دے دیا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز )ڈائریکٹر جنرل ڈیٹ مینجمنٹ آفس(وزارت خزانہ) محسن مشتاق چندانہ نےعہدے سے استعفی دے دیا ۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے محسن مشتاق چندانہ کابطورڈی جی ڈیٹ مینجمنٹ آفس استعفی منظورکرلیا، ڈی جی ڈیٹ مینجمنٹ آفس کی استعفی کی منظوری کا اطلاق فوری ہوگا۔

ذرائع نے کہا ہے کہ محسن مشتاق چندانہ نے ذاتی وجوہات کی بناد پر استعفی دیا۔

یہ بھی پڑھیں:  جب مجھے یہ باور کرایا گیا کہ این آئی آر سی کی چیئرمین شپ بطور ازالہ دی گئی تو فوری استعفیٰ دیدیا، شوکت صدیقی