قومی اسمبلی اجلاس۔۔۔ وزیراعظم کی آمد پر کتنےارکان نے ڈیسک بجاکر خیرمقدم نہیں کیا؟ جانیے

Jan 13, 2022 | 18:35:PM
ضمنی فنانس بل، وزیراعثم ایوان میں آگئے
کیپشن: وزیراعظم عمران خان، فائل فوٹو
Stay tunned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ضمنی فنانس بل کے حوالے سے بلائے گئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان ایوان میں آگئے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایوان میں پہنچے تو حکومتی ارکان نے ڈیسک بجا کر خیرمقدم کیا،وزیراعظم کی آمد پر 30 سے 35 ارکان نے ڈیسک بجانے میں حصہ نہیں لیا،دوسری جانب اپوزیشن ارکان نے حکومت مخالف نعرے لگائے۔

واضح رہے کہ قومی اسمبلی کے بلائے گئے اجلاس میں حکومت کے 166 جبکہ اپوزیشن کے 144 ارکان موجود ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم سے تلخ کلامی ۔۔۔پرویز خٹک کا موقف بھی سامنے آگیا