الیکشن کمیشن نے خبیرپختوانخوا میں ضمنی انتخابات کا شیڈول معطل کردیا

Apr 13, 2023 | 20:12:PM
الیکشن کمیشن نے خبیرپختوانخوا میں ضمنی انتخابات کا شیڈول معطل کردیا
کیپشن: الیکشن کمیشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خبیرپختوانخوا میں ضمنی انتخابات کا شیڈول معطل کردیا۔
الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ خبیر پختوانخوا میں ضمنی انتخابات کاشیڈول پشاور ہائیکورٹ کے آرڈرز تک معطل رہے گا۔
خبیرپختوانخوا کے تین حلقوں میں ضمنی انتخابات 30اپریل کو شیڈول تھے،این اے 22 مردان، 24 چارسدہ اور 31 پشاور پر 30 اپریل کو ضمنی انتخابات شیڈول تھے۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی حکومت نے عیدالفطر پرچھٹیوں کا اعلان کردیا