ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا؟ رپورٹ جاری

Oct 12, 2023 | 20:14:PM
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا؟ رپورٹ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)ایک ہفتے میں سٹیٹ بینک کے ذخائر میں 3.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

 سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق   ملکی ذخائر 7.61 ارب ڈالر سے بڑھ کر 7.64 ارب ڈالر ہوگئے،کمرشل بینکوں کے ذخائر 3.10کروڑ ڈالر کمی سے 5ارب 38 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہ گئے۔

واضح رہے کہ سٹیٹ بینک میں اس وقت مجموعی ملکی ذخائر 13 ارب 3 کروڑ ڈالر ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:روپے  کا زور چل گیا ،ڈالر  مزید سستا ہو گیا