ڈالر کی اڑان جاری۔۔ کتنا مہنگا ہوا ۔۔ جانیے

Oct 12, 2021 | 15:06:PM
ڈالر38 پیسے مہنگا ہو گیا
کیپشن: ڈالر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)انٹر بینک میں ڈالر38پیسے مہنگا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 171 روپے 12 پیسے پر جا پہنچا ۔
 ڈالر نئی بلند ترین سطح اور روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح تک گرگیا ۔درآمدی ادائیگی پر روپے پر دباو دیکھا جارہاہے ۔
 ماہرین کے مطابق تین ماہ میں تجارتی خسارہ سو فیصد بڑھا چکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پراسیکیوٹرز کیلئےنیا الاؤنس منظور