حضرت عبداللہ شاہ غازی مزار کے قریب ٹریفک پولیس کا شہری پر تشدد، ویڈیو وائرل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)کراچی میں حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے قریب ایک شہری پرٹریفک پولیس کے تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں:پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر کلائمٹ سپورٹ لیوی میں اضافے کا امکان
ٹریفک پولیس کے مطابق شہری زبردستی بند راستے پر جانا چاہتا تھا، اہلکاروں نے منع کیا تو شہری نے بدتمیزی کی، جس پر ٹریفک اہلکار طیش میں آگئے اور شہری پر تشدد کیا۔