سبی ؛ڈی ایس پی کے رہائش گاہ پر کریکر دھماکہ

Jun 12, 2025 | 23:12:PM
سبی ؛ڈی ایس پی کے رہائش گاہ پر کریکر دھماکہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)سبی میں سٹی پولیس تھانہ کے اندر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر محمد اشرف جمالی کے رہائشی مکان پر دستی بم کا دھماکہ ہوا ہے۔

نامعلوم حملہ آوروں نے سیلاچی سٹریٹ سے ڈی ایس پی کے سرکاری رہائش گاہ کو نشانہ بنایا،دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،حملہ آور واقعہ کے بعد فرار ہو گئے۔

قانون نافذ کرنیوالے ادارے واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - بلوچستان
ٹیگز: