جامعہ کراچی؛ بی ڈی ایس ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زبیر رشید ) جامعہ کراچی میں بی ڈی ایس فرسٹ پروفیشنل سالانہ اور بی ڈی ایس تھرڈ پروفیشنل ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔
بی ڈی ایس فرسٹ پروفیشنل سالانہ امتحانات 2025اور بی ڈی ایس تھرڈ پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے سال 2024 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا جس کے مطابق بی ڈی ایس فرسٹ پروفیشنل کے امتحانات میں 96 طلبہ شریک ہوئے،82 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 14 طلبہ ناکام قرارپائے،نتائج کے مطابق کامیابی کا تناسب 85.42 فیصدرہا۔
دوسری جانب بی ڈی ایس تھرڈ پروفیشنل کے امتحانات میں 04 طلبہ شریک ہوئے،03 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ ایک طالبعلم ناکام قرارپایا،تھرڈپروفیشنل میں کامیابی کا تناسب 75.00 فیصدرہا۔
یہ بھی پڑھیں: پی سی ایم اے کا وفاقی بجٹ پر تحفظات کا اظہار،مستقل پالیسی فریم ورک کا مطالبہ