مودی کوجی7اجلاس میں کیوں بلایاگیا؟خالصتان پربات ہوگی؟

Jun 12, 2025 | 17:53:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سجاد اظہر پیرزادہ) انڈین وزیرِ اعظم نریندر مودی کینیڈا کے وزیرِ اعظم کی دعوت پر کینیڈا کا دورہ کریں گے۔مودی کوجی7اجلاس میں کیوں بلایاگیا؟ کیا خالصتان پر بات ہوگی؟ یہ بہت اہم خبریں ہیں جس کے بارے میں ایک معلوماتی ویڈیو 24 ڈیجیٹل کے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کی گئی ہے،جس کا لنک بھی یہاں شیئر کردیاگیاہے۔

24 ڈیجیٹل کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر شیئر کی گئی اس ویڈیو میں آپ یہ جان سکیں گے کہ اجلاس میں امریکہ، فرانس، برطانیہ، جاپان، اٹلی، جرمنی اور کینیڈا کے اعلیٰ رہنما شرکت کریں گے، جہاں بھارتی سکھوں نے پوری دنیا کے سامنے بھارتی وزیراعظم کو ذلیل و رسوا کرنے کا منصوبہ بنایاہے۔ وزیرِ اعظم مودی تقریباً 10 سال بعد کینیڈا کا دورہ کر رہے ہیں۔ اس سے قبل انھوں نے اپریل 2015 میں کینیڈا کا دورہ کیا تھا۔

خالصتان تحریک کے بااعتماد ذرائع کا کہنا ہے کہ ہماری بھی کوشش تھی ،لابنگ تھی کہ نریندرمودی کوکینیڈامیں بلایاجائےاورہم پوری دنیاکےسامنے احتجاج کرتے ہوئے مودی کےکالے کرتوت سب کو دکھائیں اور اپنے ملک خالصتان کا مطالبہ کریں، اس بارے میں مزید معلومات آپ یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر دیکھ سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: چھتوں پر لگےسولرپینلزنہیں اکھڑیں گے،یہ 3 کام کروالیں