ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان 

Jul 12, 2025 | 10:12:AM
ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( 24نیوز ) آسٹریلیا میں ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز کے لیے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔

عرفان خان نیازی پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے جبکہ سکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں میں عبدالصمد، احمد دانیال، فیصل اکرم، حیدر علی، معاذ صداقت، مہران ممتاز شامل ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:چینی کی قیمت میں بڑااضافہ

خواجہ نافع اور محمد غازی غوری بطور وکٹ کیپر ٹیم میں شامل ہیں، مبصر خان، سعد مسعود اور محمد سلمان مرزا، شاہد عزیز، عبید شاہ اور یاسر خان بھی سکواڈ کا حصہ ہیں، ٹورنامنٹ 14 سے 24 اگست تک آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں کھیلا جائے گا۔