سونا فی تولہ کتنا سستا ہوا ۔۔ جانیے

Jul 12, 2021 | 19:42:PM
سونا فی تولہ کتنا سستا ہوا ۔۔ جانیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سونے کی فی تولہ قیمت میں 450روپے کمی ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت386روپے کمی کے بعد93ہزار321روپے ہوگئی ہے۔
 سونے کی فی تولہ قیمت450روپے کمی کے بعدایک لاکھ8ہزار850روپے ہوگئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:اساتذہ و ملازمین ہوشیار۔۔ محکمہ تعلیم نے بڑا فیصلہ کرلیا