ائیرپورٹ پر آفریدی  اور خاتون کی دلچسپ گفتگو والی ویڈیو وائرل 

Jan 12, 2021 | 15:08:PM
ائیرپورٹ پر آفریدی  اور خاتون کی دلچسپ گفتگو والی ویڈیو وائرل 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان کے مایہ ناز  کرکٹر شاہد خان آفریدی اور ایک خاتون کا ائیرپورٹ پر  دلچسپ گفتگو کا واقعہ شوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی اور ایک خاتون  کی ایک ویڈیو خاصی وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون ائیرپر بیٹیوں کے ہمراہ کھڑی لیکن وہ شاہد آفریدی کو نہیں پہچانتیں۔ اس دورانخاتون نے شاہد آفریدی کو آواز دی اور کہا کہ ’اے بھائی ! ادھر آؤ بیٹا، لڑکیاں کہہ رہی ہیں تم شاہد آفریدی ہو‘؟  اس پر شاہد آفریدی کی جانب سے ہاں کہنے پر خاتون نے کہا کہ چلیں تصویر لے لیں۔ جس کے بعد شاہد آفریدی نے اس فیملی کے ساتھ  تصویر بنوائی۔آفریدی کے مداح ویڈیو کو خوب پسند کر رہے ہیں اور اس پر خوب کمنٹس کر رہے ہیں۔