ملکی زرمبادلہ ذخائر بڑھ کر 21.37ارب ڈالر ہو گئے

Feb 12, 2026 | 20:46:PM
ملکی زرمبادلہ ذخائر بڑھ کر 21.37ارب ڈالر ہو گئے
کیپشن: سٹیٹ بینک، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 21.37ارب ڈالر ہو گئے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 2.10 کروڑ ڈالر اضافے سے 16.17 ارب ڈالر ہوگئے۔ 

کمرشل بینکوں کے ذخائر 1.50 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.19 ارب ڈالر ہوگئے۔

مرکزی بینک کے مطابق ملکی مجموعی ذخائر 3.60 کروڑ ڈالر اضافے سے 21.37 ارب ڈالر ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر کی نئی قیمت آ گئی