انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوئی ہے۔
سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کی کمی ہوئی، انٹربینک میں ڈالر 282.45 روپے سے کم ہوکر 282.42 روپے پر بند ہوا ۔
یہ بھی پڑھیں : سونے کی قیمتوں میں پھر کمی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟