سونے کی قیمتوں میں پھر کمی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

Aug 12, 2025 | 14:34:PM
 سونے کی قیمتوں میں پھر کمی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں پھر کمی ریکارڈ کی گئی ،فی تولہ سونے  کی قیمت  500روپے کی کمی سے 3لاکھ 58ہزار 300روپے ہو گئی۔
رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمتوں میں بھی کمی ہوئی جس کے بعد سونا 5ڈالر کی کمی سے 3ہزار 356ڈالر کا ہوگیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: جشن آزادی اور معرکہ حق کی جیت کا جشن،ایک ساتھ 2 چھٹیوں کا اعلان

اس کے علاوہ فی 10 گرام سونے کی قیمتیں 429روپےسے کم ہوکر  3لاکھ 07ہزار 184روپے کا ہوگیا۔