بالی وڈ  اداکار کی تن تنہا جہاز میں دبئی کے سفر کی ویڈیوز وائرل

Aug 12, 2021 | 20:34:PM
بالی وڈ  اداکار کی تن تنہا جہاز میں دبئی کے سفر کی ویڈیوز وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)بالی وڈ  اداکار آر مدھاون کی تن تنہا جہاز میں سفر کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔

تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز اداکار آر مدھاون نے دبئی شو ٹ کیلئے  اپنی وا ئرل ویڈیو ز میں جہاز کے اندرونی کے ساتھ ائیرپورٹ کے بھی مناظر دکھائے اور بتایا کہ جہاز میں سفر کرنیوالے وہ واحد مسافر ہیں جب کہ ائیرپورٹ پر بھی ان کے علاوہ اور کوئی نہیں ہے۔

آر مدھاون کی جانب سے کی جانیوالی مسلسل کمنٹری بھی وائر ل ہو ئی  ہے جس میں انہوں نے اپنے ہر لمحے کے بارے میں آگاہ کیا ۔  اداکار نے اپنے اس سفر کو زندگی کا منفرد تجربہ قرار دیا۔اور بتایا کہ یہ رواں برس 26 جولائی کی ویڈیوز ہیں جب دنیا کے مختلف ممالک میں عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب سفری پابندی عائد تھی۔ 

View this post on Instagram

A post shared by R. Madhavan (@actormaddy)

یہ بھی پڑھیں:ویسٹ انڈیز کی پا کستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں ٹا س جیت کر فیلڈنگ