پاکستان کیخلاف ون ڈے کرکٹ میں بھارت کی سب سے بڑی کامیابی 

Sep 11, 2023 | 23:08:PM
پاکستان کیخلاف ون ڈے کرکٹ میں بھارت کی سب سے بڑی کامیابی 
کیپشن: بھارتی کھلاڑی وکٹ لینے پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ایشیاکپ سپر4 مرحلے کے اہم ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو 228 رنز سے شکست دیدی،پاکستان کیخلاف ون ڈے کرکٹ میں بھارت کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔
پاکستان کی ون ڈے کی تاریخ میں رنز کے اعتبار سے دوسری بدترین شکست ہے،اس سے قبل پاکستان 2009 میں سری لنکا سے 234 رنز سے ہارا تھا۔
357 رنز کے تعاقب میں پاکستان نے 32 اوورز میں 8 وکٹ پر 128 رنز بنائے،بھارت کے کلدیپ یادیو نے 25 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔

یہ بھی پڑھیں: مسجد حرام کی زیارت ، حج و عمرہ زائرین کیلئے اہم ہدایات جاری